26

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی قلات بس حملے کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی قلات بس حملے کی مذمت

کوئٹہ: قلات میں مسافر بس پر بہمانہ حملہ قابل مذمت عمل ہے، صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ:ایسے واقعات میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کے خون سے آلودہ ہاتھ جلد قانون کی گرفت میں ہونگے،بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان کے امن کو خراب کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی بخت کاکڑ

کوئٹہ: حکومت بلوچستان عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گی، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: واقعہ کے فوری بعد قلات اور کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، صوبائی وزیر صحت

کوئٹہ: زخمیوں کے علاج و معالجے کی مکمل نگرانی کر رہا ہوں، صوبائی وزیر بخت کاکڑ

افسوس ناک واقعہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، بخت محمد کاکڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں