36

اسپن کاریز ڈیم: لڑکی ڈوب کر جاں بحق

اسپن کاریز ڈیم میں 16سالہ لڑکی گر کر جاں بحق ہو گئی۔ رسکیو ٹیم کا رات گئے تک لاش نکلنے کا آپریشن جاری ہے، پولیس کے مطابق ہنہ کے علاقے کلی میداد زئی کے رہائشی سید محمد کی 16سالہ بیٹی بی بی موزیفہ سپن کاریز ڈیم کے پانی سے کپڑے دھو رہی تھی کہ پائوں پھسلنے سےڈیم میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں