سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں مورخہ 28 جون 2025 کو صبح دس بجے سے شآم پانچ بجے تک سریاب روڈ، جیل روڈ، ہدہ، گوہر آباد، چکی شاہوانی، قمبرانی روڈ، وحدت کالونی، سبزل روڈ، لیاقت بازار، گوالمنڈی، اکرم ہسپتالِ، ڈبل روڈ، سیٹیلائٹ ٹاؤن، خلجی کالونی، مل کالونی، لنک بادینی، بکرا منڈی، ہزار گنجی، خیزی، ائرپورٹ روڈ، حاجی کیمپ، خروٹ آباد، سمنگلی، خزان، باچا آغا، بلیلی ، پشین، زیارت، کچلاک، بوستان اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی۔
