کوئٹہ: اس دوران تیز اور گردآلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: تاہم رات کو ژوب، موسیٰ خیل، کوہلو، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اور قلات میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 اور ژوب میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 اور تربت میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 اور چمن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 اور جیوانی میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات