نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان بحق، تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح تربت مین روڈ پر پارک ہوٹل کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجْوان کو قتل کردیا جس کی شناخت آپسر کے رہائشی عدیل ولد ماسٹر اقبال کے نام سے کی گئی ۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
