پنجگور، 3 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

21

پنجگور کے علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں جنہیں پولیس نے ہسپتال منتقل کردیا جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے

نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئیں۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں