سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر سی پی او ڈی ایس پی( بی ایس 17) محمد اصغر کو ایس پی انویسٹیگیشن ایس سی آئی ڈبلیو کوئٹہ ،جبکہ ایس پی انویسٹیگیشن گوادر عبدالواحد کو ایس پی اسپیشل برانچ گوادر تعینات کر دیا گیا۔
بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے
41









