بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر ڈاکووں کی لوٹ مار متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فون ودیگر سامان چھین لیا لٹنے والوں میں ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی ٹھیکدار ودیگر شامل ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق بختیارآباد پولیس تھانے کی حدود مین قومی شاہراہ پر نا معلوم مسلح ڈاکو کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگنوں و دیگر گاڑیوں کے مسافروں سے لوٹ مار کرتے ہوے لاکھوں روپے نقدی گھڑیاں درجنوں بھر موبائل فون ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے لٹنے والوں میں ڈیرہ مراد جمالی کا ٹھیکدار غفار سولنگی ودیگر شہری شامل ہیں واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔
بختیار آباد ،نامعلوم مسلح افراد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے ،موبائل فون اوردیگرقیمتی اشیاء لوٹ کرفرار
27









