کرائم برانچ کوئٹہ نے سپریم کورٹ کے مبینہ جعلی احکامات کی بنیاد پر سنٹرل جیل ژوب سے دو سزا یافتہ قیدیوں کی رہائی کے معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے دو سپرنٹنڈنٹس جیل کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق
جعلی عدالتی احکامات پر قیدیوں کی رہائی، 2 سپرنٹنڈنٹس جیل گرفتار
24









