سبی،ایک شخص کو قتل کردیا گیا

43

سبی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز سبی کے علاقے کڑک گائوں کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ اور کلہاڑیوں سے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت وزیر خان کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں