ریاض کی طرف داغا گیا حوثی میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد کا دعویٰ

فائل فوٹو 49

سعودی فوجی اتحادی نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاض کی طرف داغا گیا ایک میزائل تباہ کردیا ہے۔

سعودی فوجی اتحادی کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں