دہشت گردوں کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں،یہ حقوق کی نہیں بلکہ ڈالرز کی جنگ ہے، علی مدد جتک

16

دہشت گردوں کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔ علی مدد جتک نے کہا کہ جب تک ہم ریاست کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے، روزانہ پیش آنے والے واقعات کا ذکر ہی کرتے رہیں گے۔ تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو مل کر دہشت گردوں کی مذمت کرنی چاہیے۔

بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزیر علی مدد جتک نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ رکھنی میں دہشت گرد تنظیم نے دو پاکستانیوں کو بے دردی سے شہید کیا، جس کی وہ پرزور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ یہ حقوق کی جنگ نہیں بلکہ ڈالرز کی جنگ ہے

دہشت گردوں کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔ علی مدد جتک نے کہا کہ جب تک ہم ریاست کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے، روزانہ پیش آنے والے واقعات کا ذکر ہی کرتے رہیں گے۔ تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو مل کر دہشت گردوں کی مذمت کرنی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں