چاغی ، نامعلوم مسلح افراد کی ناکہ بندی، تین ٹرکوں کے ٹائربرسٹ کردیئے

44

ضلع چاغی کے علاقے نوکچہ میں نامعلوم مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران تین ٹرکوں کو روک 2کے فائرنگ کرکے ٹائربرسٹ کردیئے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق، مسلح افراد نے ایک ٹرک اور کیلے سے لدے سنگل کیبن گاڑی کے ٹائروں پر فائرنگ کی، تاہم کیلے سے لدے گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوکر عبداللہ چیک پوسٹ پہنچ گیا۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ دو گاڑیوں کے ٹائر متاثر ہوئے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں