بارکھان کے علاقے سے 2 سگے بھائیوں کی نعشیں برآمد پولیس ذرائع کے مطابق ایک ہفتہ قبل 2 بھائی بارکھان جارہے تھے جنہیں نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا۔ اور آج ان کی نعشیں ملیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا
نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔









