جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے تمام اضلاع کے امرا اور جنرل سیکرٹریز کے انتخاب کا عمل صوبائی کنوینر و امیر مولانا قاری مہراللہ کی زیر نگرانی کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ اجلاس میں مرکزی امیر مولانا عبدالقادر لونی نے خصوصا شرکت کی، جبکہ اراکینِ شوری نے متفقہ طور پر صوبے کے مختلف اضلاع کے لیے درج ذیل عہدیداروں کا انتخاب کیامنتخب عہدیداراں کی فہرست اضلاع وار کوئٹہ: امیر شیخ الحدیث مولانا نیاز محمد حقانی | جنرل سیکرٹری: آغا ابراہیم شاہ، قلات: امیر مولانا مفتی عبدالسلام | جنرل سیکرٹری: میر مبارک محمد حسنی، قلعہ سیف اللہ: امیر مولانا جمعہ خان | جنرل سیکرٹری: حاجی فتح محمد، ژوب: امیر حافظ حلیم شاہ | جنرل سیکرٹری: عبدالحمید مردانزئی، خاران: امیر مولانا حافظ عبدالاحدکبدانی/ جنرل سیکرٹری قاری محمد اشرف مزارزی، نوشکی: امیر مفتی فدا الرحمن | جنرل سیکرٹری: حافظ محمد جان زہری، چاغی: امیر حافظ عبدالباسط کبدانی | جنرل سیکرٹری: احمد گل، سوراب: امیر مولانا شاہ محمد | جنرل سیکرٹری: عبدالجبار، پشین: امیر مولانا محمد انور | جنرل سیکرٹری: مولانا محبوب، موسی خیل: امیر مولانا عبدالغنی موسی خیل | جنرل سیکرٹری: جلال الدین، قلعہ عبداللہ: امیر مولانا حافظ عبدالواحد ہاشمی | جنرل سیکرٹری: حاجی محمد انوردکی: امیر مولانا عبدالوہاب | جنرل سیکرٹری: شیر خان لونی، گوادر: امیر شیر جان صالح | جنرل سیکرٹری:، تربت: امیر مجاہد دشتی | جنرل سیکرٹری: عبدالسمیعخضدار: امیر مولانا عبدالغفور کرخی | جنرل سیکرٹری: عبدالاحد شاہوانی،شیرانی: امیر مولانا ، نعمت اللہ حریفال | جنرل سیکرٹری: مولانا محمد اسلم ۔
نصیر آباد: امیر مجاہد لطیف کھوسہ | جنرل سیکرٹری: حاجی محمد قاسم کھوسہ جعفر آباد: امیر محمد صدیق جتوئی | جنرل سیکرٹری: ڈاکٹر اللہ بخش لیاقت صحبت پور: امیر مولانا نظام الدین بنگلزئی | جنرل سیکرٹری: محمد مراد لورالائی: امیر مولانا عبدالناصر | جنرل سیکرٹری: مولانا سید عالم لونی چمن: امیر حاجی فیض اللہ | جنرل سیکرٹری: حاجی امین اللہ کاکوزئی ہرنای: امیر قاری محمدامین مسلم دوست | جنرل سیکرٹری: سبی: امیر حاجی علی اصغر ابڑو | جنرل سیکرٹری: حافظ محمد حیات زیارت: امیر مولانا احسان اللہ | جنرل سیکرٹری: مولانا عبدالمالک انڈر ودیگر اضلاع کے انتخاب بھی جلد کیا جاے اقائدین کا خطاب اور تنظیم کی بنیادی ترجیحات اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا عبدالقادر لونی، صوبائی امیر مولانا قاری مہراللہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین نے منتخب عہدیداروں سے حلف لے کر عہدیداروں کو مبارکباد دی اور تاکید کی کہ جماعت کی ذمہ داری ایک عظیم امانت ہے۔
کسی بھی تنظیم کی ریڑھ کی ہڈی اس کا انتظامی ڈھانچہ ہوتا ہے۔ تمام اراکین کو احکامات کی تعمیل کے ساتھ ساتھ خود احتسابی، ذمہ داری اور اتحاد کے ساتھ فعال کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ جماعت میں نئی روح اور تحرک پیدا ہو۔انہوں نے کہا کہ جمعیت نظریاتی روزِ اول سے آئینی، سیاسی اور دینی بنیادوں پر ملک میں مکمل اسلامی نظام کے نفاذ اور قرآن و سنت کی بالادستی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
معاشی عدل اور سودی نظام کا خاتمہ: جماعت کا مقصد سودی نظام اور طبقاتی استحصال کا خاتمہ کر کے ایک عادلانہ معاشی نظام کا قیام ہے جس میں مزدوروں اور کسانوں کو ان کی محنت کا پورا صلہ ملے۔انہوں نے کہا کہ اکابرین کی جماعت اس وقت تک اپنی حقیقی منزل حاصل نہیں کر سکتی جب تک ملک سے موروثی سیاست کا خاتمہ نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ وہ موروثی سیاست کے خاتمے اور ظالم و سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جمعیت نظریاتی کا دست و بازو بنیں۔
انہوں نے کہا کہ جماعت کا منشور عالمی سطح پر مسلم امہ کی آزادی، خودمختاری، مظلوموں کی حمایت اور ظالم کے خلاف جدوجہد کو اولیت دیتا ہے۔جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی حاجی حیات اللہ کاکڑ مولانا رحمت اللہ حقانی اوردیگر نیبلوچستان ضلع کوئٹہ کینومنتخب امیرشیخ مولانانیازمحمدکوامیرمولانااغاابراہیم شاہ کوجنرل سکرٹری اورپشین قلعہ عبداللہ چمن قلعہ سیف اللہ ژوب دکی لورالاء زیارت موسی خیل موسی خیل قلات سوراب خضدار نوشکی خاران چاغی دالبندین جعفر آباد سبی نصیراباد سمیت تمام اضلاع کے نومنتخب امراوجنرل سکرٹریز کودلی مبارکبادیتیہوئیامیدظاہرکی ہیبلوچستان کے تمام اضلاع کے امرا اور جنرل سیکرٹریز جمعیت علمااسلام نظریاتی کے پروگرام کوہرگھروقصبہ تک پہنچانے کے لیے جدوجہد کر تییوئے اپنیخدادصلاحیتوں کوبرویکارلائنگیانھوں نیکہاکہ جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان اکابرین اسلاف وبزرگوں کیمشن پرعمل پیراجماعت ہے ان شااللہ اسلامی نظام کے نفاذ اور اسلاف کی مشن پرعمل کرکیکبھی بھی اسلاف کیاہداف پرسودیبازی نھیں کریگی انھوں نے ایک بارپہرتمام اضلاع کے امرا اور جنرل سیکرٹریز کومبارکبادی۔









