لاہور میں بسنت کی گہما گہمی شروع، چھتوں کے کرایے لاکھوں روپے تک پہنچ گئے

26

پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کا اعلان ہوتے ہی اندرون لاہور میں شہریوں کا رش بڑھ گیا، کہیں لاکھوں روپے کی بکنگ تو کہیں شہری اپنی فیملیز کے ساتھ چھتیں دیکھ رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے ایڈوانس بکنگ سے بسنت کی خوشیاں دگنی ہو جائیں گی جبکہ چھتوں کے مالکان نے خراب چھتوں کی مرمت کا کام شروع کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں