صوبائی دارالحکومت میں گیس کے میٹر چوری ہونے لگے

31

صوبائی دارالحکومت میں گیس کے میٹر چوری ہونے لگے تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے گیس کے میٹر چوری ہو نے لگے۔ محمد اقبال نامی شخص نے بتایا کہ اس کے گھر میں نصب گیس کا میٹر نامعلوم افراد نے چوری کر لیا گیس کمپنی والے یہ کہتے ہیں کہ آپ خود تلاش کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں