جماعت اسلامی کا قافلہ کل اسلام آباد روانہ ہوگا

17

جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے جماعت اسلامی بلوچستان کے لانگ مارچ کا مرکزی قافلہ صوبائی امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں منگل 22 ستمبر کو دن 11 بجے کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہوگا ۔ قافلے میں کوئٹہ کے قریبی اضلاع کے ارکان و ذمہ داران شامل ہوں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں