SBK فارمیسی داخلوں کی تاریخ میں توسیع

32

​سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کی طالبات کو مطلع کیا گیا ہے کہ ​شعبہ فارمیسی کے داخلہ فارم کی آخری تاریخ 27 اگست سے بڑھا کر 4ستمبر 2026ء کر دی گئی ہے FSC سیشن26/ 2025 کیساتھ اب FSC سیشن 2024 کی طالبات بھی درخواست دینے کی اہل ہونگی۔​

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں