ڈیرہ بگٹی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، آٹھ افراد زخمی

23

ڈیرہ بگٹی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ آٹھ افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی ود سوناری مٹ میں زرعی اراضیات کے تنازع دو گروپ میں مسلح تصادم اور فائرنگ سے دونوں طرف اٹھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو انڈس ہسپتال سوئی منتقل کردیا گیا واقعے کی اطلاع پر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پالیا گیا واقعے کے بارے میں مذید تحقیقات سوئی پولیس کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں