وفاقی حکومت نے دوست ممالک سے دوطرفہ قرضوں پر انحصار کم کر کے عالمی مالیاتی مارکیٹ میں بانڈز کے اجرا کےذریعے قرضوں کے حصول کا پلان مرتب کر لیا ہے، اس حوالے سے تین کنسورشیم تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ امریکا سے زرمبادلہ کےذخائر کیلئے 10ارب ڈالر ستمبر کےآخرتک ملنے کی توقع ہے ، یہ 10ارب ڈالر ڈائریکٹ کریڈٹ لائن نہیں ہوگی بلکہ کرنسی کے استحکام اور زرمبادلہ کےذخائر کو مستحکم کرنے کیلئے عالمی مالیاتی مارکیٹ کیلئے سگنل ہوگا۔
حکومت کا قرضوں پر انحصار کم، عالمی مارکیٹ سے بانڈز کے ذریعے قرضوں کا پلان تیار
24









