اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے تعزیت کا سلسلہ جاری

35

اسپیکر بلوچستان اسمبلی و قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی کے جوان سال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر بلوچستان اسمبلی کے لان میں فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے ۔ بدھ کو سیاسی و سماجی رہنماوں ، اعلیٰ سرکاری حکام ، معززین شہر سمیتمختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسپیکر عبدالخالق خان اچکزئی اور دیگر سوگوار اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ فاتحہ خوانی کا سلسلہ 20 اگست 2026ء کو بھی صبح 10 بجے سے نماز عصر تک بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لان میں جاری رہے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں