صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی، رائٹرز اپسوس سروے

18

رائٹرز اپسوس سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی سامنے آئی ہے۔

سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ٹرمپ کی مقبولیت اس ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے کم ہوگئی، 64 فیصد امریکی ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی سے ناخوش ہیں۔

80 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ ایران میں امریکی مداخلت طویل عرصے تک جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں