کچھی کے علاقے میں گزشتہ شب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب کچھی کے علاقے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار عبدالرشید کو چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار عبدالرشید جاں بحق
15









