ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کا شہریوں کو جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدام، جی پی او چوک، کمشنر آفس چوک، لیاقت پارک اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے قریب گرین بس اسٹاپس پر جدید طرز کی انتظار گاہیں تعمیر کی گئی ہیںجہاں خواتین اور مردوں کے لیے علیٰحدہ علیٰحدہ شیڈز قائم کیے گئے ہیں۔
گرین بس اسٹاپس پر جدید طرز کی انتظار گاہیں تعمیر
37









