لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر کار حادثہ، 2افراد جاں بحق

18

ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں