پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

30

حکومت نے 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔

وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 3 کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں