عالمی منڈی میں خام تیل کی ترسیل پر خدشات برقرار ہے جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
برینٹ 76 ڈالر فی بیرل، ڈبلیو ٹی آئی کی 72 ڈالر فی بیرل پر فروخت جاری ہے، یو اے ای مربن 71 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔
15
Get Alert