24 گھنٹوں میں ایران کی اجازت سے 33 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے: پاسداران انقلاب بحریہ

24

ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کی اجازت سے 33 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز پر پاسداران انقلاب کی بحریہ کا کنٹرول برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں