22

کوئٹہ شہر میں 30روز کیلئے دفعہ144نافذ کردی گئی

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں دفعہ 144کے تحت موٹرسائیکل پر ڈبل سواری ،پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات ،دھرنوں ،جلوسوں اورریلیوں پر30روز کیلئے پابندی عائد کردی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں دفعہ 144نافذ کردی جس کے تحت موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی ، پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات ، جلسے ،جلوس اور ریلیوںاور منہ کو مفلر ماسک یا کسی دوسرے ذرائع سے ڈھانپنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں