ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کی ہدایات پر
ایس ایچ او وومن پولیس اسٹیشن زرغونہ منظور کو ٹرانسفر کردیا گیا
ایس ایچ او کے بیٹے ایان احمد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جاں بحق شخص کی شناخت عامر ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی
فائرنگ کے واقعے میں شاہین ولد اسد اللہ جہانزیب ولد محمد حسن زخمی ہوے
ملزم ایان احمد کی گرفتار کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں
مزید تفتیش ایئرپورٹ پولیس کے حوالے
ڈی آئی جی عمران شوکت نے شفاف اور میرٹ پر تحقیقات کی ہدایت کردی
واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈی آئی جی کوئٹہ
17









