18

اداکارہ رمشا خان نے شادی کے فوراً بعد بڑا فیصلہ کرلیا

رمشا خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک صفِ اول کی اداکارہ ہیں، وہ کئی سالوں سے شوبز میں کام کر رہی ہیں اور خود کو ایک بڑے نام کے طور پر منوا چکی ہیں۔

گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے ’ہم تم‘، ’دنیاپور‘، بریانی جیسے متعدد ہٹ پروجیکٹس دیے ہیں۔

رمشا خان اور خوشحال خان نے مسلسل دو پراجیکٹس ’دنیاپور‘ اور ’بریانی‘ میں بطور لیڈ جوڑی کام کیا، جن کی کامیابی کے بعد مداح ان کی کیمسٹری کے دیوانے ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں