26

واٹس ایپ میں ایک نئے سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرے گا۔

ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں اکاؤنٹ پرائیویسی کے حوالے سے صارفین کو بہترین کنٹرول فراہم کرنے والے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس فیچر پر ابھی کام جاری ہے اور اس کے ذریعے صارفین اپنی تمام لنکڈ ڈیوائسز کی رئیل ٹائم میں مانیٹرنگ کرسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں