6

’دھرندھر 2‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا

الی ووڈ کی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر 2‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچادیا، فلم نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

ادتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دھرندھر: دی ریونچ‘ نے پہلے ہی دن بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا، حالانکہ یہ کوئی عام تعطیل نہیں بلکہ ایک ورکنگ ڈے پر ریلیز کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں