44

پاکستان ریلوے کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

پاکستان ریلوے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،چمن میں ایک بڑے آپریشن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی زمین خالی کرالی گئی، تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ریلوے حکام نے بتایاکہ گذشتہ روز چمن میںتجاوزات کے خلاف ایک بڑا آپریشن کیاگیا،جس میں پاکستان ریلوے کی ایک ایکڑزمین واگزار کرائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں