43

کیسکوخضدار اورپشین سرکلز کے تحت کھلی کچہریاں20اکتوبرکو ہونگی

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے زیراہتمام صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے مختلف آپریشن سرکلز میں کھلی کچہریوں کاانعقاد کیاجارہاہے جس کے مطابق خضدار سرکل میں 20اکتوبراورپشین سرکل کے تحت 21اکتوبرکوپشین ڈویژن کے دفترمیں کھلی کچہری ہوگی صارفین سے کہاگیا ہےکہ اپنے بجلی کے موجودہ بل اور تحریری درخواست سا تھ لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں