158

امان اللہ کنرانی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

پاکستان بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاھا کی دو سالہ مدت پوری ہونے کے بعد قاعدہ نمبر 28 (3) پالیسی آف رولز مجریہ 1993 ترمیمی قواعد 2013 کے تحت پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے نیشنل سیکرٹری پروفیسر جاوید نے انٹرنیشنل کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی کا بطور چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا اثنا امان اللہ کنرانی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں