امان کنرانی کی گورنر بلوچستان سے ملاقات

100

انٹرنیشنل کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی نے جمعرات کو گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں بلوچستان بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں و تنظیمی ڈھانچے سے متعلق آگاہ کیااور بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی ہیڈکوارٹر کے دورے اور خصوصی اجلاس کی صدارت کی دعوت دی گورنر بلوچستان نے ان کی دعوت قبول کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں