صوبہ میں آج موسم گرم و خشک رہے گا

130

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم گرم اورخشک جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 32 ،گوادر 32، قلات 30، تربت39،سبی40اور نوکنڈی میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں