عوامی خدمت میری سیاست کا محور ہے، علی مدد جتک

147

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوامی خدمت میری سیاست کا محور ہےعوامی مسائل کا حل اور علاقے کی ترقی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائی جارہی ہیںیہ بات قبائلی عمائدین اور حلقے کے عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہیانہوں نے کہا کہ وہ اپنے حلقے کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیںانہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں