چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

100

چمن کے علاقے ولی محمد خان میدانی کے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص ہلاک کر دیا اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میںلیکر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں