قمبر شہدادکوٹ، 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، مجموعی ہلاکتیں 6 ہوگئیں

121

قمبر شہدادکوٹ کے سجاول تھانے کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہو گئی۔

پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او سجاول تھانہ رحیم بخش کلہوڑو کو معطل کردیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لئے اضافی نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں