ّکوئٹہ دھماکے کے بعد لاپتہ رکشہ ڈرائیور کا والد ہسپتال میں اپنے بیٹے کو تلاش کر تا رہا

277

کوئٹہ دھماکے کے بعد لاپتہ رکشہ ڈرائیور کا والد ہسپتال میں اپنے بیٹے کو تلاش کر تا رہا اور دہائیاں دیتا رہا مجھے پتہ نہیں کہ میرا بیٹا زخمی ہوا ہے یا مر چکا ہے مجھے بتایا گیا کہ میرے بیٹے کو سول ہسپتال لایا گیا ہے کوئٹہ میرا بیٹا رکشہ چلاتا ہے رکشہ دھماکے سے کچھ فاصلے پر کھڑا ہے والدکوئٹہ میرے بیٹے کی تلاش میں مدد کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں